مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شامی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے درعا کے اطراف کے علاقوں کو داعش کے ناپاک وجود سے مکمل طور پر پاک کردیا ہے۔
شامی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ شامی فوج نے حوض الیرموک علاقہ پر قبضہ کرنے کے بعد درعا کے اطراف کے علاقوں سے داعش کا مکمل طور پر صفایا کردیا ہے۔
آپ کا تبصرہ